the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
کانگریس نے کھادی گرام ادیوگ آیوگ کے اس سال کے کلینڈر اور ڈائری پر بابائے قوم مہاتما گاندھی کی جگہ وزیر اعظم نریندر مودی کی تصویر شائع کئے جانے پر سخت تنقید کرتے ہوئے آج کہا کہ مہاتما گاندھی کی شخصیت عظیم تھی اور ان کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا۔کانگریس کے ترجمان



ابھیشیک منو سنگھوی نے یہاں پارٹی کی معمول کی پریس بریفنگ میں کہا کہ کھادی کے 2017 کے کلینڈر اور ڈائری پر وزیر اعظم کی تصویر شائع ہوئی ہے اور ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا۔کھادی کی سوچ، کھادی کے اشتہارات ، کھادی سے تعلق اور اسے چرخے پر باپو کے علاوہ کسی اور کا حق نہیں ہو سکتا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.